اسٹیٹ بینک

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا،یومیہ 71.8 ارب روپے کا قرضہ لیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں( 15مئی سے 28 جون) کے دوران شیڈول بینکوں سے 3231 ارب روپے( 32 کھرب روپے)قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کرنا چاہئیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اے پی سی بلانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دیدی۔ ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو عنقریب اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اکشے کمار

معروف گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیئے

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ سے مالی مدد کرکے خود کو ایک بار پھرحقیقی کھلاڑی ثابت کردیا۔اکشے کمار نے بھائی کے طور پر گلوکارہ گلوری باوا کو اپنے مالی بحران سے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خاندان شریفیہ میں وزارت عظمی کی جنگ جاری ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خاندان شریفیہ میں وزارت عظمی کی جنگ جاری ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی راجکماری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت آئی ایم ایف کی اور شرط کے سامنے ڈھیر ،عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں6 روپے تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں، حکومت کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے،ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے مجوزہ فوجی مزید پڑھیں