دفتر خارجہ

مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے، اسحاق ڈار استنبول کا دورہ کریں گے، اسحاق ڈار غزہ کی صورتحال پر پاکستان کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ مقبوضہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی وزیر خارجہ آذربائیجان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماوں کی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ،دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان نے اپنے امیگریشن قوانین کی پاسداری یقینی بنانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و سلامتی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، دنیا بھر کی طرح پاکستان نے بھی اپنے مزید پڑھیں

ministry-of-foreigin

پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خود مختار علاقہ سمجھتا ہے۔ آذربائیجان کی سر زمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے ردِ مزید پڑھیں

پی سی بی کرکٹ کمیٹی

پاکستان ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل سیکیورٹی گارنٹی لی جائے گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل سیکیورٹی گارنٹی لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس سال بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر بنائی گئی حکومتی کمیٹی کا مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان، اندرونی معاملات کو آئین و قانون کے مطابق نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی معاملات کو آئین اور قانون کے مطابق نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ ریمارکس پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری اور اس کے تناظر میں مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے خرچ کی جائے گی، ہفتہ وار پریس بریفنگ مزید پڑھیں