چین -سربیا

چین -سربیا دوستی نے بین الاقوامی حالات کے اتار چڑھاؤ کا مقابلہ کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ بات چیت کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں سربیا کے سرکاری دورے مزید پڑھیں

چین

چین کا ہنگری کے ساتھ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جا نے کا اعلان

بڈا پسٹ (نمائندہ خصوصی) ہنگری کے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک مضمون ہنگری کے اخبار” ہنگری نیشن” میں بدھ کے روز شائع ہوا جس کا عنوان ہے “چین ہنگری تعلقات کو ‘گولڈن چینل’ مزید پڑھیں

صدر سربیا

چینی صدر کے دورہ سربیا سے فریقین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا ، صدر سربیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے2016 میں سربیا کا پہلا سرکاری دورہ کیا تھا، جس نے دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھایا۔ سربیا کے صدر ووچ نے عوامی سطح پر بارہا چین کی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات

ریاض (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملاقات میں تعلیم، سائنس مزید پڑھیں

تھوسیڈائڈس ٹریپ

امریکی نمائندے نے کیوں کہا کہ “تھوسیڈائڈس ٹریپ” ناگزیر نہیں ہے”

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں امریکی کاروباری برادری اوراسٹریٹجک اکیڈمک سرکل کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ صدر شی نے نشاندہی کی کہ سان فرانسسکو سربراہ اجلاس میں سب سے بڑا اتفاق رائے یہ مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چین اور امریکہ کی معیشتیں ایک دوسرے کی خوبیوں سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے امریکن چیمبر آف کامرس کی صدر اور سی ای او سوزین کلارک کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ اس سال چین مزید پڑھیں

 نیشنل لینگویج

چین اور پاکستان کو ایک دوسرے کی  ثقافت کے بارے میں مزید آگاہی کی ضرورت ہے،قومی ادارہ برائے فروغ قومی زبان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نیشنل لینگویج پروموشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا ہے کہ ثقافت اور فنون لطیفہ کی تمام شاخیں دنیا کو اس بہترین، خوشحال، سانجھے مستقبل کے نظریے کو ممکن بنا سکتی ہیں، جو چین مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر گفتگو

نیویارک(نیوز ڈیسک)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں،جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف مزید پڑھیں

بلینکن

فیصل بن فرحان کا بلینکن کیساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال

ریاض(گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ بلینکن سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی میڈیا کے مزید پڑھیں