شعیب اختر

کچھ چاہیے ہوتا تو پہلے والدہ کے پاؤں دباتا پھر اللہ سے مانگتا،شعیب اختر

راولپنڈی (گلف آن لائن)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی اللہ تعالیٰ سے کچھ چاہیے ہوتا تو وہ والدہ کے پاؤں پکڑ کے بیٹھ جایا کرتے تھے، اس طرح ان کی ہر مراد پوری ہوجاتی تھی۔ایک مزید پڑھیں