کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان کیس میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی جانب مزید پڑھیں
کراچی(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے وکلا کی ہڑتال اور عدالتوں کی بندش کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفو ظ کرلیا ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں وکلا کی ہڑتال اور عدالتوں کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار سمیرا مزید پڑھیں
کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی خفیہ انکوائریوں، تحقیقات اور مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے لیے دائر درخواست پر حلیم عادل شیخ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نے مقدمات کی مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو عدالتِ عالیہ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے حکم کے باوجود غیر قانونی تعمیرات ختم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی،میونسپل کمشنر، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس کو لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے چھ ہفتوں کی مہلت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سرجانی ٹائون اسکیم 41 انڈسٹریل ایریا میں زمین پر قبضے سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت پر کے ڈی اے سینئر افسر کو طلب کرلیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا نام مستقل ای سی ایل نے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن اور مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے مٹھی تھر پارکر میں لڑکی کے اغوا، اجتماعی زیادتی اور خودکشی سے متعلق کیس میں ڈی این اے کرانے کی ہدایت کردی۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں مٹھی تھر پارکر میں لڑکی کے اغوا، اجتماعی ذیادتی اور مزید پڑھیں