شیخ رشید

حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن مزید پڑھیں