سی پیک

سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کےصدر اور سابقہ سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ماحول دوست منصوبوں کے آغاز اور زمینی حقائق مزید پڑھیں

چین سربیا

چین سربیا میڈیا تھنک ٹینک سیمینار اور چین سربیا ثقافتی تبادلہ فورم کا بلغراد میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین ۔سربیا میڈیا تھنک ٹینک سیمینار اور “بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی اقدار اور عملی کامیابیاں” (سربیا ورژن) پر تھنک ٹینک کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام سیمینار

لاہور(گلف آن لائن)شعبہ گرافک ڈیزائن، کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن، پنجاب یونیورسٹی نے ایوارڈ یافتہ ڈیزائنر رابعہ رزاق کے ساتھ ایک سیمینار ”ڈیزائن فار کمیونٹی” کا انعقاد کیا۔ رابعہ رزاق گرافک ڈیزائن، PU کی ایک الومنائی ہیں، جو شکاگو میں مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک کے تحت گرین ڈویلپمنٹ کے لاتعداد امکانات اور صلاحیتں موجود ہیں

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)  چین پاکستان اقتصادی راہداری نے گزشتہ دس سالوں میں مختلف شبعوں میں ترقی کے بے مثال ثمرات حاصل کئے ہیں۔ اب سی پیک  ترقی، عوامی معیار زندگی کی بہتری، جدت، ماحول دوست اور ترقی کے مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے: مرتضیٰ سولنگی

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام مشین لرننگ پر سیمینار

لاہور ( نیوز ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک) کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سیمینار ہال میں ‘مشین لرننگ کے بنیادی اصول اور زراعت میں اس کا اطلاق’ کے موضوع پر مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

وزیراعظم سے مشیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔ جمعہ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سیجاری بیان کے مطابق ملاقات میں قمر الزمان کائرہ نے مزید پڑھیں

5

اوکس جوہری آبدوز معاہدہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے ، تھنک ٹینک

و یا ن (گلف آن لائن)دو تاریخ کو ویانا میں ایک سیمینار کے دوران چین اور روس کے تھنک ٹینک کی جانب سے جاری مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ” اوکس جوہری آبدوز معاہدہ” علاقائی اور عالمی سلامتی کے مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

فیصل آبادجی سی یونیورسٹی، خواتین کے حقوق کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

مکوآنہ (گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں وویمن ڈویلپمنٹ سنٹر، شعبہ عمرانیات اور وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام خواتین کے حقوق اور معاشرے میں ان کے کردار کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ مزید پڑھیں

سیمینار

البانیہ اور پولینڈ میں “چینی طرز کی جدیدیت اور دنیا” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

تیرا نا (گلف آن لائن)البانیہ کے دارالحکومت تیرانا اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “چینی طرز کی جدیدیت اور دنیا” کے موضوع پر سیمینار زمنعقد ہوئے۔ البانیہ، شمالی مقدونیہ اور پولینڈ کے سیاسی، تعلیمی مزید پڑھیں