سعودی عرب

ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں ایرانی سفارت مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم پاکستان

نگران وزیر اعظم پاکستان کی شام کے وزیر اعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

دبئی (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی میں COP 28 کی سائیڈ لائنز پر شام کے وزیراعظم حسین آرنوس سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم آفس کے مزید پڑھیں

چینی صدر

باہمی احترام چین اور امریکہ کے درمیان بنیادی اصول ہے، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نیوز ڈیسک) شام چین کے صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کے زیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی مزید پڑھیں

چین

شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مخالفت کر تے ہیں، چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین بیرونی طاقتوں کی شام کے اندرونی معاملات مزید پڑھیں

america-general

شام میں امریکی جنرل کا داعش خاندانوں کے کیمپس کا دورہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے شام کا دورہ کیا ہے جہاں وہ داعش جنگجوﺅں سے منسلک ہزاروں افراد کے دو کیمپس گئے۔ الحول اور الروج نامی دو کیمپس میں داعش جنگوں کے مزید پڑھیں

عبد الامیر الشمری

عراق میں منشیات ایران اور شام سے آتی ہے، عبد الامیر الشمری

بغداد( گلف آن لائن)عراق کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالامیر الشمری نے کہا ہے کہ منشیات ایران اور شام سے ایک دوسرے سے جڑے نیٹ ورکس کے ذریعے عراق آتی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عبدالامیر الشمری نے عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

عرب لیگ

شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

قاہرہ(گلف آن لائن)شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کے ترجمان جمال رشدی نے کہا کہ قرارداد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں منظور کی گئی۔ شام میں مزید پڑھیں

امریکی وزیردفاع

بائیڈن انتظامیہ کو شام میں حملے سے متعلق کانگریس کوبروقت بتاناچاہیے تھا،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی وزیردفاع نے اعتراف کیاہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو گذشتہ ہفتے شام میں امریکی افواج پر مہلک ڈرون حملے کے بارے میں قانون سازوں کو بروقت مطلع کردینا چاہیے تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے مزید پڑھیں