اسلام آباد ہائی کورٹ

ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کرکے دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرے ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس میں تین شریک ملزموں کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا کہ ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کرکے دو ماہ میں مزید پڑھیں