شہبازشریف

حکومت گورننس کی بہتری ا ورٹیکس نیٹ بڑھانے کے حوالے سے اقداما ت کررہی ہے ،شہبازشریف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت گورننس کی بہتری ، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے اقداما ت کررہی ہے ، ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ سرمایہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال، درست فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بے پناہ قدرتی وسائل ہیں، ان وسائل سے صحیح طور پر فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

رانا تنویر

سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداواررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھااب الحمداللہ شہبازشریف کی قیادت میں بہت اچھے فیصلے ہورہے ہیں، پورے اتحاد و اتفاق کے ساتھ کابینہ فیصلے کررہی مزید پڑھیں

شہبازشریف

چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، چین کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کا مزید فروغ خوش آئند ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

اذلان شاہ

اذلان شاہ کپ میں ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز کا اہم کردار ہے، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی پرفارمنس میں ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز کا اہم کردار ہے، گرین شرٹس اذلان شاہ کپ کے فائنل میں بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر اظہار مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے، عرفان صدیقی

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہبازشریف نے روک لیا لیکن یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے ۔ نجیٹ ی وی مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی،رانا تنویر حسین بھی ارکان میں شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین کو ای سی سی کا رکن بنادیا ، وزیر صنعت وپیداوار مزید پڑھیں

سلمان بن عبدالعزیز السعود

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ مستحکم تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا جائزہ لیا، سعودی وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سسعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ مستحکم تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا جائزہ لیا۔ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں مزید پڑھیں