شہباز شریف

بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے، شہباز شریف

کوہستان(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے،بے قصور چینی باشندوں اور پاکستانی شہری کو قتل کرنے کا یہ انتہائی بزدلانہ حملہ تھا، مزید پڑھیں

شہباز شریف

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔ انسداد اسمگلنگ سے متعلق اجلاس میں اظہار مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کی تقرری حکومت کی صحت کیلئے بہتر ہے،رانا ثنااللہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو وزارتیں دینے پر معنی خیز بیان دیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ محسن نقوی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی، چیئرمین تبدیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) دوبارہ تشکیل دے دی۔ ای سی سی کے چیئرمین وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے اور کمیٹی اراکین میں وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر پاور، وزیر مزید پڑھیں

شنزہ فاطمہ

شہباز شریف کی قیادت میں قومی معیشت بہتر ہوگی، شنزہ فاطمہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قومی معیشت بہتر ہوگی، سرمایہ کاری کے لئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، ریاست کو بچانے کے لئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی حالیہ طوفانی بارشوں کی تفصیلی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حالیہ طوفانی بارشوں کی تفصیلی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کے حوالے سے ہونے مزید پڑھیں

شہباز شریف

آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی، کوتاہی پر کارروائی ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی اور کوتاہی پر کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

موجودہ حکومت بہت زور بھی لگا لے تو2سال چلے گی،فیصل واوڈا کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی کہ موجودہ حکومت بہت زور بھی لگا لے تو 2سال چلے گی،پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن)کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا مزید پڑھیں

ملاقات

وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن نے فارم 45پر ٹمپرنگ کر کے خود ہی ثابت کر دیا 8فروری کو”سپر رگڈ ”الیکشن ہوئے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فارم 45پر ٹمپرنگ کر کے کمال مہارت سے خود ہی ثابت کر دیا ہے کہ 8فروری کو ”سپر رگڈ ”الیکشن ہوئے ،شہباز شریف مزید پڑھیں