وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا ) ایکٹ میں ترامیم کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ہوں گے، جبکہ وزیر قانون مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوںنے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کا یہ نتیجہ نکلا کہ ملک میں مارشل لاء مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کےصدر اور سابقہ سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ماحول دوست منصوبوں کے آغاز اور زمینی حقائق مزید پڑھیں

گندم درآمد

الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

مسافر بس

چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجن سے زائد شدید زخمی

چلاس(نمائندہ خصوصی) چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 22 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے،وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی حادثے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، وزیراعظم

ریاض (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے،2022 کے سیلاب نے پاکستان کو تباہ کردیا ، میں نے وزیر اعلی پنجاب کے طور پر ہیپاٹائٹس کے مزید پڑھیں

رانا مشہود

حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود

پشاور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اس کے لیے وزیراعظم دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے۔ بجلی کے بلین ڈالرز کے منصوبے ہیں، ٹینکر مافیا ملک کی دولت کو نچوڑ رہا ہے، ہمارے سسٹم کی حالت بہت ہی مزید پڑھیں