وزیراعظم شہباز شریف

بحریہ کی مستقل مزاجی ان کی فرض شناسی اور وطن سے محبت کا ثبوت ہے،’وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ بحریہ پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحریہ کی مستقل مزاجی فرض شناسی کا ثبوت ہے۔شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یومِ بحریہ پر پاکستان بحریہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سندھ سے متعلق تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم(پاکستان )کے وفد نے ملاقات کی اور سندھ کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں مصطفی کمال، خالد مقبول صدیقی اور امین الحق شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

خواجہ آصف

شہباز شریف نے کئی بار عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش کی، انہوں نے جواب تک نہیں دیا، خواجہ آصف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بحیثیت حزب اختلاف قومی اسمبلی کئی بار سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شہباز شریف کو عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم اور انسانیت کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے’ اسحاق ڈار

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے،پاکستان کلمے کی بنیاد پر بنا ہے، ماضی میں ملک دو لخت ہوا، ہم نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پشین دھماکے پر کہا ہے کہ کم سن بچوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشت گرد انسان کہلانے کے لائق نہیں، ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

بونا راست کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کا اہم منصوبہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بونا راست کنیکٹیویٹی منصوبے سے رقوم کی منتقلی کے غیرروایتی چینلز کا خاتمہ اور حوالہ ہنڈی کا راستہ بند ہوگا، بوناراست کنیکٹیوٹی جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیاسی استحکام و پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ‘احسن اقبال

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے ،ملکی مجموعی ریونیو کا 50فیصد قرضوں کی شکل میں ادا کرنا پڑ رہا ہے، مزید پڑھیں