عارف علوی

بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسائل کا حل بات چیت ہی میں ہے، بات چیت کے لئے اپنی کوشش کرتے رہیں گے، ناکامی تب ہو گی جب مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عارف علوی نے 9مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمے داری تو قبول کی،خواجہ آصف

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عارف علوی نے 9مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمے داری تو قبول کی،ان کالیڈر کہتا رہا ہے کہ امریکا برا ہے،آج کل دوست ہے، سفیر سے مزید پڑھیں

عمران خان

پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتےھ ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

صدر پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں، 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ضرور ہوگا ،اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق وزیر اور رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)اسحق ڈار نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ایک بار پھر آئین شکنی کرناچاہتے ہیں، تو دستخط نہ کریں، 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ضرور ہوگا۔میڈیا مزید پڑھیں

صدر مملکت

شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیے، عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور کھل کر تسلیم کرنا چاہیے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایک پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

صدر مملکت

قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

کراچی (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے مزید پڑھیں

صدر مملکت

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں قدرتی وسائل کی فراوانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی کو مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کی بینک فراڈ کرنے والوں کو بلیک لسٹ کرنے اور فراڈ کے متاثرین کو 2.74 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونائیٹڈ بینک اور بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے بینک فراڈ کرنے والوں کو بلیک لسٹ کرنے اور بینکوں کو فراڈ کے متاثرین مزید پڑھیں