وزیر داخلہ

فوج کا ادارہ اور شہداء ہمارا فخر ہیں، ادارے کیخلاف غلیظ مہم کا سکرپٹ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تیار کیا گیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فوج کا ادارہ اور شہداء ہمارا فخر ہیں، ادارے کیخلاف غلیظ مہم کا سکرپٹ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تیار کیا گیا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن ) عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن میں مزید پڑھیں

سعد رفیق

سعد رفیق نے عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دیدیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

احتساب اب صرف اور صرف فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈد پولیٹیکل پارٹی کا ہوگا باقی تماشہ ختم، طلال چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے فواد چودھری کے ٹوئٹ پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ احتساب اب صرف اور صرف فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈد پولیٹیکل مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

زمینی طاقتیں 15 حکمران جماعتوں کے ساتھ ہیں ،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15 حکمران جماعتوں کے ساتھ ہیں ، آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان کی طرف سے 9 حلقوں سے انتخاب لڑنا جمہوری نظام سے مذاق ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ عمران خان کی طرف سے 9 حلقوں سے انتخاب لڑنا جمہوری نظام سے مذاق ہے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ 9 حلقوں میں انتخابات پر 90 مزید پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان حرکتوں سے باز نہ آئے تو عوام کے ہاتھ ان کے گریبان پر ہونگے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے اگر عمران خان اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو عوام کے ہاتھ ان کے گریبان پر ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

عمران خان

عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنی خاموشی توڑیں، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں