رانا ثنااللہ

رانا ثنا ء اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کی آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد ( گلف آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لبادہ اوڑھے دہشتگرد آئین کے ساتھ کھڑے ہونے اور سیاست میں مزید پڑھیں

عمران خان کی 121مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواستوں پرسماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 121مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواستوں پرسماعت کا عبوری تحریری حکم جاری کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ مزید پڑھیں

باکسر اینڈریو ٹیٹ

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پر ردِعمل

لندن (گلف آن لائن ) سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اینڈریو ٹیٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

عمران خان کی ہائی کورٹ میں پیشی ، سکیورٹی سخت ، فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوسخت سکیورٹی میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا یاگیا، فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی ۔ جمعہ کو سابق وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

انتونیو گو تریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان میں تمام فریقین کو تشدد سے باز رہنے کی اپیل کی

نیویارک(گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتیرس نے سابق مزید پڑھیں

مایا علی

پْر تشدد احتجاج اور جلائو گھیرائو پر فنکاروںکا اظہار تشویش

کراچی(گلف آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پْر تشدد احتجاج اور جلائو گھیرائو پر فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ مایا علی نے لائیو لونگ عمران خان کے ہیش ٹیگ مزید پڑھیں

مذمت

عمران خان کی گرفتاری، پاکستان کے سابق کرکٹرز کی مذمت

لاہو ر(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی گرفتاری کی پاکستان کے سابق کرکٹرز نے مذمت کی ہے۔عمران خان کی گرفتاری کی مذمت سابق فاسٹ بولر وسیم اکر، وقار مزید پڑھیں