اسرائیل

اسرائیل کی رات گئے غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد شہید

غزہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیل کی غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری میں 8 فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں قائم گھروں اور خیموں پر بم برسائے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

اردوان

جارحیت بند نہ ہوئی تو کاراباخ اور لیبیا کی طرح اسرائیل میں داخل ہو جائیں گے،اردوان

انقرہ (نمائندہ خصوصی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نہتے فلسطینیوں پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیل کو بڑی دھمکی دے دی ہے،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں

اسرائیلی طیاروں کا اسمعیل ہنیہ کے گھر پرحملہ ، بہن سمیت 10افراد شہید

غزہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں حماس رہنما اسمعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ان کی بہن سمیت 10افراد شہید ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بمباری میں شہید ہونے والوں میں اسمعیل مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال ایندھن کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الاقصی میں ایندھن کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الاقصی ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر نے کہا کہ بجلی پیدا کرنے کے لیے ایندھن نہیں ہے مزید پڑھیں

یوم نکبہ

فلسطینیوں نے تنازعات کے سائے میں یوم نکبہ منایا

غزہ (نمائندہ خصوصی)فلسطینیوں نے غزہ میں جاری تنازعات کے سائے میں یوم نکبہ منایا، اس دن دنیا بھر میں موجود فلسطینی اپنے آبائی علاقوں کو لوٹنے کے حق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں نے 1948 میں ہونے مزید پڑھیں

فلسطینی شہید

اسرائیل کی رفح اور خان یونس میں رات گئے فائرنگ، متعدد فلسطینی شہید

غزہ (نمائندہ‌ خصوصی)غزہ کے شہر رفح میں گھروں پر رات گئے ہوائی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں کم از کم 8افراد شہید ہو گئے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 50سے زائد فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

رواں ماہ 447 فلسطینی شہید ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (اوچا)نے بتایا ہے کہ یکم دسمبر سے 15 دسمبر کے درمیان مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 477 فلسطینی مارے گئے، جن میں سے نصف سے زیادہ 7 اکتوبر مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں شدت

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری ایک بیان میں عالمی ادارہ خوراک نے کہاکہ مزید پڑھیں

شدید بمباری

مذاکرات معطل، اسرائیل کے غزہ پر400 سے زائد حملے ، 300 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (نمائندہ خصوصی ) غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید مزید پڑھیں

،حماس

اقوام متحدہ کے سکول پر اسرائیلی بمباری 27 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے غزہ میں سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 27 فلسطینی جاں بحق اور93 زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات فلسطینی ڈاکٹر نے بتائی ،ڈاکٹر نے اپنی مزید پڑھیں