فیصل جاوید

بانی چیئرمین کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا، فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ پیر کو فیصل مزید پڑھیں

فیصل جاوید

توڑ پھوڑ کیس،فیصل جاوید سمیت2پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتوں میں 6مئی تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوں کی فیصل جاوید اور عامر مغل کی ضمانت میں 6مئی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

فیصل جاوید

مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے،فیصل جاوید

پشاور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھ پر بے بنیاد اعتراضات تھے، پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے،فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہاہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ ہفتہ کویہاں میڈیا سے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عمران خان ،انکے خاندان کے کردار کشی کی کوشش مگر عزت وذلت دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے’فیصل جاوید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے خاندان کی بھرپور کردار کشی کی کوشش مگر عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

پر امن احتجاج عوام کا حق،عمران خان کل ایک بجے راولپنڈی میں احتجاج سے خطاب کرینگے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کل 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اور پر امن احتجاج سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عمران خان اکیلے لڑے ہیں اور انھوں نے تاریخ رقم کی ہے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ عمران خان اکیلے لڑے ہیں اور انھوں نے تاریخ رقم کی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان اکیلے لڑے مزید پڑھیں