محمد اسحاق ڈار

زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد نہیں کئے جارہے، وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار

اسلام آباد(گلف آن لائن):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے ایک بارپھر زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد کرنے کی تردید کی ہے۔ ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہاکہ انہوں نے کل قومی اسمبلی میں وضاحتی بیان مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے اختر مینگل کی ملاقات ،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے ملاقات جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔ مزید پڑھیں

راجا ریاض

نگراں وزیراعظم کے نام کیلئے شہباز شریف سے یکم اگست تک ملاقات متوقع ہے، راجا ریاض

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے کہا ہے کہ ان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے جس میں وہ انتخابات سے قبل نگراں وزیر اعظم کے امیدواروں مزید پڑھیں

8 اگست

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ،موسمیاتی تبدیلیوں بارے پاکستانی کوششوں میں عالمی برادری کی معاونت کو خراج تحسین پیش کرنے کی متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی نے موسمیاتی تبدیلیوں بارے پاکستانی کوششوں میں عالمی برادری کی معاونت کو خراج تحسین پیش کرنے کی متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت اور وزیر اعظم کی معاون خصوصی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

باغ دستور انے والی نسلوں کیلئے آئین پاکستان سے آگاہی فراہم کرے گا،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہے کہ باغ دستور انے والی نسلوں کیلئے آئین پاکستان سے آگاہی فراہم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز شاہراہ دستور پر مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 2023 میں انتخابات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو 10 نومبر تک نئی حکومت کے لیے ووٹ ڈالنے کی امید رکھنی چاہیے۔ ایک انٹرویومیں وزیر توانائی نے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا ،وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار بجٹ پیش کرینگے

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی کااجلاس کل جمعہ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرینگے ،وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روک دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے 11 مئی کو پولنگ کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ 28 مئی مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے،سب کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہونگی ،اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)فاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمداسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے، قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک مزید پڑھیں