سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جو شخص اسمبلی کا رکن نہ ہو کیا مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے’وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی عوام کیلئے قربانیاں دینے والے پولیس شہدا کے بچوں کی آواز بن گئے

لاہور ( گلف آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی عوام کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس شہدا کے بچوں کی آواز بن گئے۔ نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے پولیس شہدا کے بچوں کی محکمانہ بھرتی کے طریقہ کار مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا وزیراعلی کے زیر استعمال 4 دفاتر بند کرنے کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ، محسن نقوی نے وزیراعلی کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب 90 شاہراہ قائداعظم، سول سیکرٹریٹ، پنجاب اسمبلی اور ارفع کریم مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیر اعلی نے سمن آباد موڑ انڈر پاس منصوبے کو15 اپریل تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے سمن آباد موڑ انڈر پاس منصوبے کو15 اپریل تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے پر 24گھنٹے کام کرنے کا پلان بنایاجائے اور وقت سے قبل مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

نگراں وزیر اعلیٰ کا رات کے اندھیرے میں تقرر،تاریکی میں ہی حلف سے سب کچھ واضح ہے’ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ متنازعہ اور نیب زدہ محسن نقوی کی بطور نگران وزیراعلی تقرری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف بھرپور احتجاج کرے گی،ہم سڑکوں پر بھی جائیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر چندہ کھانیوالے کو تکلیف ہوئی’مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر فارن ایجنٹ اور چندہ کھانے والے کو تکلیف ہوئی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

امید ہے محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق اپنی ذمہ داری میں سرخرو ہوں گے’ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی کے تقرر کا فیصلہ کیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز نے محسن نقوی کو اچھا اور اپ رائٹ آدمی قرار دیدیا’ سلیمان شہباز

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو اچھا اور اپ رائٹ آدمی قرار دے دیا۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرسلیمان شہباز نے مختصر گفتگو کی۔صحافی نے سلیمان شہبازسے مزید پڑھیں