مرتضی سولنگی

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے ساتھ احترام کا رشتہ ، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کیلئے مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کیلئے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا۔ پیر کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو پریذیڈنٹ مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات

صدر مملکت کی چٹھی کا جواب چٹھی کے ذریعے ہی دیا جائے گا، ایک جماعت نہیں تمام جماعتوں ،پچیس کروڑ کے صدر ہیں’ مرتضیٰ سولنگی

لاہور( نیوز ڈیسک) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی چٹھی کا جواب چٹھی کے ذریعے ہی دیا جائے گا، صدر مملکت کسی ایک جماعت نہیں بلکہ پورے ، وہ تمام جماعتوں مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات

پی آئی اے کی موجودہ صورتحال ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پالیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سینٹ کو بتایا ہے کہ پی آئی اے کی موجودہ صورتحال ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، قومی فضائی کمپنی کی نجکاری بھی نجکاری کی فہرست مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت کا دورہ کیا مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اسٹریٹجک وژن کی ضرورت ہے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اسٹریٹجک وژن کی ضرورت ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے “پری کوپ 28” سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت آزادی اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ذرائع ابلاغ کے جائز مطالبات حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادی اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے، میڈیا ریاست کا بڑا اور اہم ستون ہے، میڈیا مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے،نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے، ہندوستان نے 27اکتوبر 1947کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پر غیر قانونی مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین پر موقف دو ٹوک اور واضح ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے شہریوں کی نسل کشی پر دوٹوک، مسلسل اور واضح موقف مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات پر تبادلہ مزید پڑھیں