وزیر اعظم ہنگری

چینی صدر کا دورہ ہنگری تاریخی ا ہمیت کا حا مل ہے، وزیر اعظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ ہنگری کو تاریخی قراردے دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں مزید پڑھیں

چین

چین کی اقتصادی بحالی مستحکم قرار دے دی گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور نیشنل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے اپریل میں چائنا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا جس کے مطابق مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس مسلسل دو ماہ سے توسیع مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات کی،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو دا سلوا نے ملاقات کی،ملاقات میں موجودہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، دو طرفہ تعلقات کومزید مستحکم بنانے کا عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

بینک آف چا ئنا 

چین نے   مجموعی معاشی مارکیٹ کو مستحکم کیا ہے، بینک آف چا ئنا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   پیپلز بینک آف چائنا نے چائنا فنانشل اسٹیبلٹی رپورٹ جاری کی ہے جس میں 2022 میں چین کے مالیاتی نظام کی مضبوطی کا جامع جائزہ لیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق 2022 میں پیچیدہ اور غیر مستحکم مزید پڑھیں

روپے

انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بدستور مستحکم ہے۔ پیرکوبھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 5پیسے کمی مزید پڑھیں

، عبدالقادر پٹیل

پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں،ویکسین سے عمر بھر کی معذوری کو ختم کیا جاسکتا ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں مزید پڑھیں