وزیر اعظم آزاد کشمیر

جوڈیشل کمیشن کی ضرورت تب ہوگی جب ورثاءکہیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ حالیہ احتجاج کے دوران صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے آزادکشمیرپولیس موجودتھی،لانگ مارچ میں شرپسند عناصر بھی داخل ہوئے،مطالبات تسلیم کرنے کے بعدمظفرآبادپریلغارکی ضرورت نہیں تھی،مظفرآباد کے گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر ڈیجیٹلا ئزیشن اورٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلئے مزید پڑھیں

حماس سربراہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے مطالبات پر قائم ہیں، حماس سربراہ

بیروت (نمائندہ خصوصی)حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر معاہدے کیلئے ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چینی وزارت تجارت کے زیر اہتمام گول میز اجلاسوں میں 300 سے زائد کیسز کو حل کیا گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری کے آخر تک، چین کی وزارت تجارت نے غیر ملکی سرمائے سے چلنے والے کاروباری اداروں کے لئے 16 گول میز اجلاسوں کا اہتمام مزید پڑھیں

بجٹ

آئی ایم ایف کے پانچ بڑے مطالبات تسلیم، ماہانہ دو لاکھ تنخواہ پر 2.5 فیصد ٹیکس کی سفارش

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی شرائط کے مطابق پانچ بڑے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ترمیمی فنانس بل کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ آئیں اور اپنے مطالبات پیش کریں ، فیصل کریم کنڈی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت میں آنے کے بعد لاہور کا پہلا دورہ ہے ، موجودہ حکومت نے متاثرہ علاقوں میں موجود متاثرین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگر مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، وفاق اور صوبوں کے الیکشن الگ الگ پہلے کبھی نہیں ہوئے، اب یہ تجربہ بھی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

تین روز میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو دیگر کسان تنظیمیں بھی اسلام آباد کا رخ کریں گی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے مطالبات کیلئے اسلام آباد میں بیٹھے کسانوں کو دھمکانے کی بجائے وعدے کے مطابق ان مزید پڑھیں