اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور ‘ڈرامہ’ ہے اور پوری پی ٹی آئی اس ‘ڈرامے’ پر لگی تھی کہ وزیراعلیٰ مسنگ پرسن ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے ،ملکی مجموعی ریونیو کا 50فیصد قرضوں کی شکل میں ادا کرنا پڑ رہا ہے، مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء مصطفی کمال نے کہا ہے پاکستان معاشی بحران میں مبتلا ہے اور تمام پاکستانی مایوسی کا شکار ہیں، حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ تمام پاکستانی متاثر ہیں، ایسے حالات مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں۔ جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورغیس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) اور عالمی بینک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل معاشی بحران سے گزر رہا ہے ، زبانی بات چیت کرنے سے معاملات حل نہیں ہوں گے، وزیر اعظم نے ایف بی آر میں اصلاحات کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاںجاوید لطیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے لئے لیول پلینگ فیلڈ کی جانب پہلا قدم ہے ،میں سمجھتا ہوں پنجاب بھر میں ہمیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرنی مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ معاشی بحران سے پریشان افراد ملک چھوڑنے کی بجائے صبر کریں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پرمعاشی حالات کے باعث مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خوفناک معاشی بحران کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نگران وزیراعظم کی طرف سے معیشت کی بحالی کیلئے کمیٹی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی سے مزید پڑھیں