وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

پی ڈی ایم کی حکومت نے چند ماہ میں معیشت تباہ و برباد کردی ،اپنی نام نہاد سیاست بچانے کیلئے ملک سے کھلواڑ کر رہے ‘پرویز الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیر اعلی آفس میں سینئر وکیل رہنماء فیصل چودھری اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

اسلم اقبال

ذاتی مفادات کیلئے بننے والے حکمران اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے،اسلم اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کرتی ہوئی معیشت کا پہیہ روک کر نا اہلوں کو ملک پر مسلط کر کے ظلم کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگیا ہے، ان کو فکر صرف عمران خان کے خلاف مقدمات درج کروانے کی ہے، فرخ حبیب

لاہور ( نمائندہ خصوصی)فیصل آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک آج ڈیفالٹ پر پہنچ گیا ہے، پبلک سروے اس حکومت کے خلاف آرہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈی آئی خان (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان

امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی، انتخابات سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے،بند کمروں میں فیصلے عوام کو قبول نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

شبر زیدی

پاکستان ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے’ شبر زیدی کا دعویٰ

لاہور( نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے،جو باتیں آج کی جا رہی ہیں یہ میں نے دسمبر 2021 میں کہی تھیں، میں نے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

ملک پرمسلط مفادپرست اقتدارپرست اورہوس پرست قیادت نے جمہوریت کے نام پرعوام کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے،لیاقت بلوچ

کراچی(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک پرمسلط مفادپرست اقتدارپرست اورحوس پرست قیادت نے جمہوریت کے نام پرعوام کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے،ایک دوسرے کوچورکہنے والے مفادپرستوں کا ٹولہ اقتدارکے مزید پڑھیں

شوکت ترین کا دعویٰ

روس نے بھی موجودہ حکومت کیساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شوکت ترین کا دعویٰ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے بھی موجودہ حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

شہباز گِل

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ مزید پڑھیں