طارق فضل چوہدری

زر مبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

احسن اقبال

معاشی استحکام کیلئے امن اور سیاسی استحکام اولین شرط ہے،احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پچھلے دو سالوں میں پاکستان کی معیشت کو استحکام کے راستے پر گامزن کیا ہے، اس وقت اگر ہم نے ملک کو معاشی طور پر مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں انتشار ، ٹکرا ئوکسی کے مفاد میں نہیں’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے احتجاج کی کال دینے والی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ موجودہ حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات سڑکوں کی بجائے مذاکرات کی میز پر بیٹھ مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

مکہ معاہدہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت کے ساتھ معاشی و تکنیکی شراکت داری کا نیا راستہ ہے’ملک احمد خاں

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ اجتماعی دفاع کے ساتھ امن، استحکام اور وسیع تر معاشی و تکنیکی تعاون کی بنیاد بن سکتا ہے،دفاعی مزید پڑھیں

برکس

شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک گلوبل ساؤتھ منصفانہ عالمی حکمرانی کو آگے بڑھا رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 12 تا 13 ستمبر کو برکس ممالک کا اٹھارہواں سربراہی اجلاس بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہوا۔ ترقیاتی امور کو مرکز میں رکھتے اور عملی تعاون کو آگے بڑھاتے ہوئے، برکس نے عالمی چیلنجز سے مزید پڑھیں

دمتری پیسکوف

زیلنسکی کا توانائی تنصیبات پر جوابی حملوں کا بیان کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے، کریملن

ماسکو (نمائندہ خصوصی) روسی صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ توانائی کی تنصیبات پر حملوں کے جواب میں کارروائی سے متعلق یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کا بیان کشیدگی میں اضافے کی ایک اور کوشش ہے۔ دیمتری پیسکوف نے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

پاکستان موجودہ حالات میںسیاسی بے یقینی ،محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا’اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال، ملک میں سکیورٹی کے چیلنجز اور معیشت کی وجہ سے ملک کے حالات کسی بھی قسم کی سیاسی بے یقینی اور مزید پڑھیں

معیشت

مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم عمر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اردن ایشیا کے مغربی حصے اور عرب کے جزیرہ نما کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ تاریخی آثار سے مالا مال اس ملک کی معیشت میں سیاحت کا اہم کردار ہے۔ چین اور اردن کے درمیان سفارتی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی زرعی برآمدات بڑھانے کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے کی برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی میں اضافے، نئی منڈیاں تلاش کرنے اور زرعی مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے وفاق اور صوبوں کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے روایتی طریقہ کار سے نکل کر تیز رفتار ڈیجیٹل معیشت کی طرف منتقل ہونا ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے روایتی طریقہ کار سے نکل کر تیز رفتار ڈیجیٹل معیشت کی طرف منتقل ہونا ہوگا،ٹیکس اصلاحات مزید پڑھیں