خواجہ آصف

امریکا ایران ثالثی میں مثبت نتیجے کے قریب آہستہ آہستہ پہنچے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا ایران ثالثی میں میرا خیال ہے کہ ہم مثبت نتیجے کے قریب آہستہ آہستہ پہنچے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

موجودہ حکمرانوں کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکمران آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بے روزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوز کر جانا حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، 59 لاکھ پاکستانی پہلے مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی، ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 8 فیصد کمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی امریکہ اور ایران کشیدگی کے اثرات پاکستان کی معیشت پر بھی ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ملک میں مہنگائی کی شرح 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی تازہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے، سرکاری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آئین پاکستان استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک بھر کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی قربانیاں ہی منصفانہ اجرت، مناسب اوقات کار اور باوقار حالات کار جیسے تصورات کی بنیاد مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے محنت کشوں کے عالمی دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ محنت مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی سے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی ملاقات،تعلیمی معیار، ادارہ جاتی ترقی و جامعات کو درپیش امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعلی تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی اور نوجوان نسل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا قومی ترقی، معاشی استحکام اور روشن مزید پڑھیں

عظمی بخاری

اپنا کھیت اپنا روزگار سے 88 ہزار خاندان مستفید، زمین 10 سالہ لیز پر دی جائیگی، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی زراعت و معیشت کیلئے اپنا کھیت اپنا روزگار بہترین پروگرام ہے، سکیم کے تحت زمین 10 سالہ لیز پر دی جائے گی، 88 ہزار خاندان مستفید ہوں مزید پڑھیں