لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے سارے ملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے،سیاست سنگین اور گھمبیر ہو چکی ہے، آئی ایم ایف نہ ہی پڑوسی مزید پڑھیں
سری نگر(گلف آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری مزید پڑھیں
مظفر آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 5فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اورترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ دنیا بھر میں انسانی مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ محترمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، پاکستان سات دہائیوں پر مشتمل کشمیری عوام کے آزادی کے سفر میں سیسہ پلائی دیوار مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے لیے مزید پڑھیں
آستانہ (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہو گا،ہم بھارت کیساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں ، اس کا انحصار بھارت پر ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے ریاست گجرات کے جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا بیان جھوٹا قرار دیکر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں