احسن اقبال

عام انتخابات میں ن لیگ پہلے سے بھی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی،احسن اقبال

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ن لیگ پہلے سے بھی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی،ہمیں یقین ہے کہ بلوچی عوام مسلم لیگ(ن) کو عام انتخابات مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

الیکشن کے بعد مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں گے،حافظ حمداللہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اکثریت پیپلزپارٹی کی ہو یا ن لیگ کی پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمان بنیں گے۔ مزید پڑھیں

ذلفی بخاری

پی ٹی آئی (ن )لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے، ذلفی بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بزرگ سیاستدان سیاست چھوڑ کر ملک اور قوم کےلئے دعائیں کریں،بلاول بھٹو

چترال(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی انتقامی سیاست کررہے ہیں، پرانے سیاستدانوں کی سیاست سے تکالیف کم نہیں ہوں گی۔ پرانے سیاستدان عوام کی تکالیف میں اضافہ کریں گے۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

نواز شریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔(ن )لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز مزید پڑھیں

ن لیگ

ن لیگ کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ پارٹی صدر شہباز شریف کی منظوری سے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے منشور کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ منشور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ پرنگران حکومت سے گٹھ جوڑ کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ پر نگران حکومت سے گٹھ جوڑ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائدِ ایوان وزیراعظم کا نمائندہ ہوتا ہے، پھر ن لیگ کے مرکزی مزید پڑھیں

راجا ریاض

ن لیگ عام انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، راجا ریاض

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ عام انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی،فیصل آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے مزید پڑھیں