ایمن خان

اداکارہ ایمن خان نے جہاز میں روتے بچوں کو چْپ کروانے کا گْر بتا دیا

کراچی ( گلف آن لائن)کم عْمری میں شوبز انڈسٹری میں مقبول ہونے والی پاکستان اداکارہ ایمن خان نے جہاز میں بچوں کے ساتھ سفر کرنے والی ماؤں کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایمن خان اپنی دوسری بیٹی مِرل منیب کی مزید پڑھیں