پاک بھارت میچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

میلبور ن (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے اس حوالے سے محکمہ موسمیات مزید پڑھیں