مرغی کے گوشت کی پیداوار

پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے متجاوزکرگئی

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار 9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے بھی تجاوز کر گئی ہے تاہم رانی کھیت کی بیماری پرقابو پا کرگوشت و انڈوں کی پیداوارمیں مزید اضافہ بھی کیاجاسکتاہے۔ مزید پڑھیں

سارو گنگولی

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے،بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے اداکاری نہ کرنے کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔حال ہی میں شاہد آفریدی نے ایک پوڈ کاسٹ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے”جانِ جہان” کو آخری پروجیکٹ قرار دیکر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ‘جانِ جہان’ کو آخری پروجیکٹ قرار دے کر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مبہم مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

بھارت کی عدم توجہی کے باوجود پاکستان تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے،نگران وزیراعظم

تاشقند(نیوز ڈیسک)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت کی عدم توجہی کے باوجود پاکستان اپنی اور خطے کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے،پاک بھارت مزید پڑھیں

سر دار مسعود خان

پاکستان آئی ٹی، زراعت، معدنیات، اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے،مسعود خان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہی کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ملک میں سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دے کر سرمایہ کاری کے ایک تخلیقی منظر نامے کی تشکیل کر رہی مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمارے نوجوان پاکستان کو مسائل سے نکال کر ترقی کی منزلوں پر لیکر جا سکتے ہیں ‘ شہباز شریف

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 146ویں یوم پیدائش پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے امید مزید پڑھیں

سفیر منیر اکرم

پاکستان جوہری تحفظ اور سلامتی کو قومی ذمہ داری سمجھتا ہے، سفیر منیر اکرم

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے جوہری توانائی کے پروگرام کی حفاظت کو ایک قومی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی مزید پڑھیں

چوہدری سرور

پاکستان کے مفادات کو پیش نظر رکھیں گے تو ملک کا پہیہ چل سکے گا’ چوہدری سرور

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے سجادہ نشین دربار قلندر لعل شہباز سہون شریف پیر ڈاکٹر سید مہدی رضا شاہ نے ملاقات کر کے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ مزید پڑھیں