عمران خان

مجھ پر دہشتگردی کا کیس پوری دنیا میں پاکستان کی توہین ہے، عمران خان

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر لگنے والی دہشت گردی کی دفعات پاکستان کی دنیا میں توہین ہے۔ دہشتگردی عدالت سے ضمانت میں توسیع کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن

چینی کمپنی کے تعاون سے ملک میں بجلی کے پیداواری منصوبے میں نمایاں پیش رفت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے واٹر ڈائیورژن ٹنل کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی، جس سے پاور اسٹیشن کو چلانے اور بجلی پیدا کرنے مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل یو این

پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، سیکرٹری جنرل یو این

کراچی (گلف آن لائن)اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل (آج )کھیلا جائیگا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاء کا فائنل آج ( اتور) کے روز کھیلا جائے گا ، مجموعی طور پر کھیلے گئے 14ایشیاء کپ ٹورنامنٹس میںٹائٹل اپنے نام کرنے میںسری لنکاکا پلڑا پاکستان کے مقابلے میں بھاری مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس

پاکستان دوسرے ممالک کی پیدا کردہ آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، سیلاب کی تباہ کاریاں ہولناک ہیں، انتونیو گوتریس

لاڑکانہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک کی پیدا کردہ آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ہولناک ہیں، سیلاب سے ہونے والے نقصانات مزید پڑھیں

شکور شاد

استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔2018 کے انتخابات میں لیاری سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان ن

پاکستان نے بی جے پی کے سینئر رہنما اور آسام کے وزیر اعلی کے اکھنڈ بھارت بارے بیان مسترد کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان نے بی جے پی کے سینئر رہنما اور آسام کے وزیر اعلیٰ کے ہندوتوا کے نام نہاد اکھنڈ بھارت کے توسیع پسندانہ خیال کیلئے پروپیگنڈہ کرنے والے بیان کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان سعودیہ کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او نے ملاقات کی جس میں علاقائی امن و استحکام اور سکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی جبکہ آرمی مزید پڑھیں

ایف 16 طیاروں

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے، مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے ہمیشہ جرات اور بہادری سے پاکستان کی سرحدوں کا دفاع کیا ہے، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آبا د(گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے ہمیشہ جرات اور بہادری سے پاکستان کی سرحدوں کا دفاع کیا ہے۔ یومِ دفاع و شہداء کے موقع مزید پڑھیں