شاہ محمود قریشی

عالمی برادری کشمیریوں کی بنیادی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کی بنیادی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرے، اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دینے کا اپنا وعدہ پورا مزید پڑھیں

ترمیمی فنانس بل

منی بجٹ ، پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والی امداد مشروط ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ منی بجٹ کی منظوری کے ساتھ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والی امداد مشروط ہے قومی اسمبلی سے منظوری کے ساتھ ہی آئی ایم ایف بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان

سال 2021کے دوران پاکستان نے5ٹیموں کے خلاف 9ٹیسٹ کھیلے ،7جیتے ،2 ہارے ،کامیابی کاتناسب 77.77فیصدرہا

لاہور(گلف آن لائن) سال 2021کے دوران پاکستان نے5ٹیموں کے خلاف 9ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے7میچ جیتے اور2 ٹیسٹ میچ ہارے پاکستان کی کامیابی کاتناسب 77.77فیصدہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 2ٹیسٹ میچ کھیلے اوردونوں میچ جیتے بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ایڈز کا شکار

سال 2020 میں 19 ہزار مرد، 4800 خواتین جبکہ 1600 بچے ایڈز کا شکار ہوئے، یواین ایڈزپروگرام

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے 25 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں۔اس حوالے سے اقوام متحدہ کے پروگرام یواین ایڈنے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال 8200 افراد کی ایڈز مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ

انڈر 19 ایشیا کپ ،سیمی فائنل کل کھیلے جائینگے ،فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے سیمی فائنل کل جمعرات 30دسمبر کو کھیلے جائینگے ،سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا ،بنگلا دیش اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، فائنل پاکستان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ بھارت کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا،ہندو مسلمان کے قتل و غارت اور خاتمے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

صدر مملکت

قائدِ اعظم کے پاکستان کو عظیم تر بنانے کیلئے ہمیں اْن کے بتائے ہوئے اصولوں کو اپنانا ہوگا، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قائدِ اعظم کے پاکستان کو عظیم تر بنانے کیلئے ہمیں اْن کے بتائے ہوئے اصولوں کو اپنانا ہوگا، موجودہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئے ہمیں اتحاد، تنظیم مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان اگلے سال مارچ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اگلے سال مارچ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے، اقتصادی سفارت کاری کے مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

حکومت کے پاس عوام کو اپنی کارکردگی بتانے کیلئے بہت کچھ ہے ‘ ہمایوں ختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بے پناہ چیلنجز کے باوجود پاکستان مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے ،اپنی سیاست چمکانے کیلئے مایوسی پھیلانے والوں کی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف9 رنز سے فتح حاصل کرکے 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 رنز سے فتح حاصل کرکے 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،پاکستان نے مقررہ اوورز میں مزید پڑھیں