ٹرمپ اور ہیرس

ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ،ایک دوسرے پر الزامات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مباحثے سے قبل ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس مزید پڑھیں

سجل علی

سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔ سجل علی اس سے قبل بالی ووڈ فلم مام اِن انڈیا مزید پڑھیں

زید خان

اداکار زید خان اور اداکارہ امرتا راؤ 20 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ آگئے

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکار زید خان اور اداکارہ امرتا راؤ 20 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ آگئے جس نے مداحوں میں کھلبلی مچادی۔ 2004 کی سپر ہٹ فلم “میں ہوں نا” میں نظر آنے والے زید اور امرتا کی 20 مزید پڑھیں

پرابھاس

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ‘کالکی2898’ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

ممبئی(نمائندہ خصوصی) باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898AD’ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور مزید پڑھیں

سونم باجوہ

سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ نے پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلا تکے مطابق سونم باجوہ کا سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

sharukh-daughter

شاہ رخ خان پہلی بار اپنی بیٹی کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(گلف آن لائن)بالی ووڈ کے مشہوراداکار شاہ رخ خان کے دنیا بھرمیں چاہنے والے موجود ہیں،مداحوں کو انکی نئی آنے والی فلموں کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ (ایس ایس ای پی) کی آخری تاریخ ستمبر 2023 سے بڑھا کر جولائی 2025 کردی کیونکہ 2022 میں منظور شدہ اِس پروجیکٹ پر عمل درآمد غیر تسلی بخش رہا۔ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ میں درپیش مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، شرجیل میمن

کراچی (گلف آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ میں درپیش مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، بی آر ٹی منصوبہ سے مزید پڑھیں

یاسر نواز

علیزے شاہ کیساتھ ایک اور پروجیکٹ کرنا چاہتا ہوں، یاسر نواز

کراچی (گلف آن لائن)معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ سے اپنے سابق بیان پر معافی مانگ لی۔اداکار یاسر نواز نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا۔اس دوران انہوں نے اپنے ایک مزید پڑھیں

ایچ ای سی

سمارٹ کلاس روم پروجیکٹ ،ایچ ای سی میں تربیت کا انعقاد

اسلام آباد (گلف آن لائن)چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت ایک تعلیمی پروگرام اسمارٹ کلاس روم پروجیکٹ کی تربیت ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔گوادر پرو کے مطابق چین مزید پڑھیں