مونس الٰہی

مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(گلف آن لائن)سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب اور صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری رشوت لینے، دینے اور اعانت جرم کے مقدمے میں جاری مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور: (گلف آن لائن) تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پرویز الہی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دئیے گئے۔ بینکنگ جرائم کورٹ میں ضمانتی مچلکے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض لگا کر واپس کرنے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات طلب

لاہور(گلف آن لائن)اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض لگا کر واپس کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الٰہی کی روبکار پر جیل حکام کا اعتراض ، عدالت برہم

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

جیل کا عملہ سہولیات دیکر تصاویر کھینچتا ہے اور سامان لے جاتا ہے، پرویز الٰہی

لاہور ( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی نامعلوم کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پولیس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (گلف آن لائن)انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس پر حملے کے کیس میں تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل، فریقین سے جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب مزید پڑھیں