سعود شکیل

ہم اگر مگر والی کنڈیشن میں اچھا کھیل جاتے ہیں، سعود شکیل

چنئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم اگر مگر والی کنڈیشن میں اچھا کھیل جاتے ہیں، ایسی صورتحال میں ٹورنامنٹ کا مزہ رہتا ہے، میچ جیت جاتے تو دو قیمتی پوائنٹس مل جاتے۔ مزید پڑھیں