ڈالر

اوپن مارکیٹ میں روپیہ مضبوط، ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا

کراچی(گلف آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط اور ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 25 روپے 75 پیسے کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

ڈالر

اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (گلف آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کا منظور کیا گیا فنڈ بلوچستان میں روزگار بڑھانے اور دیگر ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگا۔ورلڈ بینک مزید پڑھیں

ڈالر

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

کراچی (گلف آن لائن) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی اور غیر یقینی سیاسی حالات سے روپیہ چاروں شانے چت رہا۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

روپے کی گرواٹ معیشت کیلئے خطرناک ہے،ڈالر کی اونچی اوڑان پر قابو پانا ضروری ہے ‘میاں خرم الیاس

لاہور (گلف آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے روپے کی قدر میں کمی او راوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں2روپے اضافہ کے بعد291روپے پرپہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈالر

غیرملکی سرمایہ کاروں نے 8 ماہ کے دوران منافع کی مدمیں 225.1 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کے پہلے8 ماہ میں 225.1 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک غیرملکی سرمایہ مزید پڑھیں

ڈالر

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تین روپے کم ہوگئی

کراچی(گلف آن لائن) ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تین روپے کی کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق خراب معاشی حالات کے ساتھ غیریقینی سیاسی حالات کے باعث مزید پڑھیں