فیصل کریم کنڈی

جرمنی کی جانب سے پاکستان میں سماجی ترقی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے اقدامات لائق ستائش ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جرمنی کی جانب سے پاکستان میں سماجی ترقی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے اقدامات لائق ستائش ہیں، خیبرپختونخوا گندھارا تہذیب کا مرکز ہے ،خطہ میں امن سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پارلیمان، جمہوریت کی بات کرنے کے باعث زیر عتاب ہیں، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم اس لیے زیر عتاب ہیں کہ پارلیمان اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں کی شہادت پر اظہار مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد شہادت کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

امن کےلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ امن کےلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر (ایکس)پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان‘ سکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان‘ سکیورٹی فورسزکی مختلف کارروائیاں، 23 جوان شہید،27 دہشت گردہلاک

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے حملے میں23 جوان بھی جام شہادت نوش کرگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی کی ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے مذمتی مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اس دہشتگردانہ حملے میں معصوم شہریوں سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈی آئی خان (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں