کرائسٹ چرچ(گلف آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیون کانوے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیون کانوے پاکستان کے خلاف چوتھا ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے، انہیں ٹیم ہوٹل میں الگ کردیا مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)محکمہ صحت سندھ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے ملک بھر میں کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو کوویڈ-19 کے نئے ویریئنٹ سے متعلق مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے ایک نئے ویرئینٹ جے این ون کے چار کیس رپورٹ ہوئے ہیں جو اومیکرون کا ذیلی وائرس ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان وزارت صحت نے کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن )قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 (کوروناوائرس) کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ، ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مزید پڑھیں
لاہور(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی کی سختیوں نے مکی آرتھر کو کورونا کے دن یاد دلا دیے۔بنگلورو میں نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈکپ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر نے کہا کہ زیادہ سفر سے کوئی مسئلہ نہیں مگر مزید پڑھیں
اسلام آباد ( گلف آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 53نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 5.58 فیصد ہو گئی، 24 گھنٹوں میں شہر میں مہلک بیماری کے 62 کیس سامنے آگئے۔رواں سال کورونا وائرس سے سندھ میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا وائرس مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، مزید تیرہ کیسز رپورٹ کئے گئے ۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر میں کورونا کے مزید 22کیسز رپورٹ ہوئے ، آٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 681 مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن ) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 700کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں