عالمی ادارہ صحت

کورونا وبا ابھی خاتمے سے دور ہے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ابھی خاتمے سے دور ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

کورونا وائرس

برازیل میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 30 ہزار 995 نئے کیسز رپورٹ ، 370افراد انتقال کرگئے،وزارت صحت

برازیلیا(گلف آن لائن)برازیلین وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 30 ہزار 995 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،جس کے بعد ملک میں وائرس سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 28,842,160تک مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمکپس

بیجنگ سرمائی اولمکپس کے مقامات دنیا میں وبا سے محفوظ ترین مقامات ہیں ، سرمائی اولمپکس میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح محض 0.01 فیصد تھی، تھامس باخ

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)بیجنگ ونٹر اولمکپس کےمقامات وبا کے دوران دنیا کا محفوظ ترین مقام بن کر سامنے آئے۔ ایک ایسے وقت میں جب ملکہ الزبتھ کووڈ-19 کا شکار ہوئیں دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں اتھلیٹس بیجنگ میں محفوظ انداز مزید پڑھیں

کورونا وائرس

وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کے درمیان تعلق دریافت

لندن(گلف آن لائن)وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔شائع تحقیق میں وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ 19 کی مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں28جنوری تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں28جنوری تک توسیع کر دی ۔ حمزہ شہباز نے عدالت کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے، فیصل سلطان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی

نیویارک (گلف آن لائن)عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تین سو ملین کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔ادھرمیکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

اومی کرون پھیلاو کو روکنے کیلئے چین اور جرمنی نے دوبارہ سخت پابندیاں لگا دی ہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ پرتھ میں نہیں ہو گا

سڈنی (گلف آن لائن)کورونا پابندیوں کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ پرتھ میں نہیں ہو گا۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کورونا پابندیوں کی وجہ سے ایشز سیریز مزید پڑھیں