عاقب جاوید

ورلڈ کپ میں سری لنکن بولرز حریف ٹیموں کیلئے خطرناک ثابت ہونگے، عاقب جاوید

لاہور (گلف آن لائن)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے بولرز حریف ٹیموں کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

final

ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا

کولمبو (گلف آن لائن) اے سی سی مینز ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں کھیلا جائے گا، سری لنکا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، آئی لینڈرز نے سپر فور مرحلے کے مزید پڑھیں

dhani-zaman

شاہنواز دھانی اور زمان خان کولمبو پہنچیں گے، ذرائع

کولمبو (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور زمان خان منگل کولمبو پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث روؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر شاہنواز دھانی مزید پڑھیں

haris-naseem

حارث اور نسیم کی انجری کا معاملہ،ٹیم منیجمنٹ نے بیک ایپ کیلئے 2 فاسٹ بولرز طلب کر لیے

کولمبو (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے فاسٹ بولرزحارث روؤف اور نسیم شاہ کی انجری کے پیشِ نظر 2 بیک اپ فاسٹ بولرز طلب کر لیے۔گزشتہ روز ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو مزید پڑھیں

pak-srilank

پاکستان ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور راﺅنڈمیں اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف 14 ستمبر کوکھیلے گی

کولمبو (گلف آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور مزید پڑھیں

veraat-kohli1

کوہلی نے سچن کا ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو(گلف آن لائن)بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین13ہزار رنز مکمل کرلیے۔ کولمبو میں جاری ایشیا کپ 2023سپرفور میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47ویں سنچری اسکورکی۔ ویرات مزید پڑھیں

waseem-akram2

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمہ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

کولمبو(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمہ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

fakhar-zaman2

پاک بھارت میچ، پچ کو پانی سے بچانے کیلئے فخر زمان بھی میدان میں آگئے

کولمبو (گلف آن لائن)ایشیاکپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جانیوالے میچ بارش کے باعث روک دیا گیا جس کے بعد پچ کو پانی سے بچانے کیلئے فخر زمان بھی میدان میں آگئے۔ کولمبو مزید پڑھیں

hafeez3

کولمبو میں پاک بھارت میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی، محمد حفیظ مایوس

کولمبو (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاک بھارت میچ میں شائقین کے نہ آنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔ کولمبو میں ہونے والی بارشوں کے باعث شائقین کرکٹ نے بھی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں