عمران خان

دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتاری سے روک دیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ،یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، حقیقت میں بدترین فسطائی اور ظالم ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر اسد عمر نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

علیم خان کے بندے لوگوں میں پیسے بانٹ رہے تھے جنہیں روکا گیا’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ ہم نے دھاندلی روکنے کی کوشش کی کیونکہ علیم خان کے بندے لوگوں میں پیسے بانٹ رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشیداقبال مزید پڑھیں

کیپٹن (ر ) محمد صفدر

کیپٹن (ر ) محمد صفدر کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن )کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی کیسوں کی سماعت نو جولائی تک ملتوی

راولپنڈی (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر ) محمد صفدر کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن )کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی کیسوں کی سماعت نو جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو کیپٹن (ر ) مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر سماعت ،ہائی کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سپیکراسد قیصر اور سابق وفاقی وزیرحماد اظہرکی گرفتاری سے روک دیا اور فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سابق وفاقی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پارٹی رہنما چوہدری تنویر کو کچھ ہوا توعمران صاحب ذمہ دار ہوں گے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پارٹی رہنما چوہدری تنویر کو کچھ ہوا توعمران صاحب ذمہ دار ہوں گے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پارٹی کے سینئر راہنما سینیٹر چوہدری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کو گرفتاری کا خدشہ،سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(گلف آن لائن)ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن نے گرفتاری سے بچنے کیلیے ایف آئی اے و دیگر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کیس میں شامل ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ مزید پڑھیں