پی سی بی کوچز

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

لیوک رونچی

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سیقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے رابطے تیز کردیے

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ ٹیم کیکوچنگ اسٹاف کے لیے رابطے تیز کردیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی سے رابطہ کیا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں