اعظم نذیر تارڑ

سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کیلئے ضابطہ فوجداری پیکج جلد کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ، وزیرقانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ عوام کی سستے اور فوری انصاف تک رسائی یقینی بنانے کے لئے ضابطہ فوجداری پیکج تیار کیا جارہاہے جسے جلد کابینہ مزید پڑھیں

کرینہ کپور

کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا

مدھیہ پردیش(نمائندہ خصوصی ) بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ بائبل استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا۔ ایک انٹرویومیں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

9 مئی مقدمات،شیخ رشید کی ضمانت میں 10جنوری تک توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت میں 10جنوری تک توسیع کر دی۔ درخواست ضمانت کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،ملک معاشی لحاظ سے بیٹھ رہا ہے، ملک ڈوب رہا ہے،نااہلی کے خلاف کل پیر کو مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کریں گے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں مزید پڑھیں