علیمہ خان

نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ مزید پڑھیں