یوکرین

یوکرین کا بیلاروس سے سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ

کیف(نمائندہ خصوصی ) یوکرین نے بیلاروس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی مشترکہ سرحد پر تعینات بیلاروس کی افواج کو واپس بلا لے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کی وزارت خارجہ نے بیلاروس کو خبردار کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

nobal-awards

نوبیل ایوارڈز کی تقریب میں روس، ایران اور بیلاروس کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

ماسکو(گلف آن لائن)نوبیل فانڈیشن نے نوبیل ایوارڈز کی تقریب میں روس، ایران اور بیلاروس کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نوبیل فاﺅنڈیشن کا کہنا تھا کہ ایوارڈز تقریب میں روس، بیلاروس اور ایران مزید پڑھیں

برکس

“گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” گلوبل گورننس میں تبدیلی کا باعث بنا ہے: عالمی ما ہرین

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے 15ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کئی اہم تقاریر کیں جنہوں نے پوری دنیا کے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ کئی ممالک مزید پڑھیں

روسی صدر ولادمیر پوٹن

روس 7 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیار نصب کرے گا، صدر پیوٹن

ماسکو(گلف آن لائن )روس 7 سے 8 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیاروں کی تنصیب شروع کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کو یہ بات آج سوشی میں مزید پڑھیں

معاہدہ

روس کے جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس میں تنصیب کا معاہدہ ہوگیا

منسک/ماسکو(گلف آن لائن)روس کے جوہری ہتھیاروں کو بیلاروس میں نصب کرنے کا باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معاہدہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا کہ روس نے تنصیبات مزید پڑھیں

جوزف بوریل

بیلاروس کاروسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا اشتعال انگیزی ہوگا، یورپی یونین

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنیکے معاہدہ پر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلاروس کا روسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

روس کا بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کرنے کا اعلان، نیٹو کا سخت ردعمل

ماسکو(گلف آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کو نصب کرنے کے اعلان کو نیٹو نے خطرناک اور غیر ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں

بیلاروس

بیلاروس کے صدر کا آئین میں تبدیلی کیلئے آئندہ سال ریفرنڈم کرانے کا اعلان

منسک(گلف آن لائن)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اپوزیشن کو اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے آئین میں تبدیلی کا عندیا دیتے ہوئے آئندہ سال ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا۔لوکاشینکو نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں