وزیراعظم

وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف

گندم خریدنے کیلئے جعلی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کسان سے گندم خریدنے کیلئے جعلی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری نہ مزید پڑھیں

علی محمد خان

حکومت مذاکرات کیلئے کارڈ شو کرے، سپریم کورٹ غیرجانبدار ثالث کے طور پر بیٹھے، علی محمد خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے کارڈ شو کرے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر بات ہونی چاہیے، پارٹی میں کون واپس آتا مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری

حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، لگتا ہے صرف پی ٹی آئی والے دہشت گرد ہیں اور کوئی نہیں،شیریں مزاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ شریف خاندان اور زرداری مزید پڑھیں

فواد چودھری

موجودہ حکومت فارم 47پر کھڑی ہے ، فواد چوہدری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، چھوڑ کر جانے والے واپس آتے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

سولر پینل

حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاور ڈویژن نے سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ہفتہ کوپاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، صاحب ثروت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں مزید پڑھیں

حکومت

خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اس کی بہت سی جہتیں ہیں، ہمیں اس کا سیاسی حل نکالنا مزید پڑھیں

وزیر قانون

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،حکومت کی اس میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، لا اینڈ آرڈر مزید پڑھیں