عبدالعلیم خان

علیم خان کی خیبر پختونخوا میں نئے ٹول پلازے قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے خیبر پختونخوا میں نئے ٹول پلازے قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹول پلازوں سے حاصل آمدنی خیبر پختونخوا کے شاہراتی نظام پر خرچ ہوگی،محصولات کی وصولی مزید پڑھیں

طلال چوہدری

حکومت کااسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے ’سکیور نیبر ہوڈ‘ سروے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے ’سیکیور نیبر ہوڈ‘ کے نام سے سروے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت عوام کو ضروریات زندگی فراہم کرنے کیلئے ریلیف پیکیج دینے کا اعلان کرے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعتِ اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور مزید پڑھیں

کامران مرتضی

حکومت اب کسی تعاون کی امید نہ رکھے،ہمارے سینیٹر کو ہمنوا بنانے پر مولانا یقینا شکوہ کریں گے’کامران مرتضی

لاہور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک سے واپسی پر حکومت کی جانب سے اپنے سینیٹر کو ہمنوا بنانے پر یقینا گلہ کریں گے،مولانافضل الرحمان نے 27ویں ترمیم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حکومت آئین کا حلیہ بگاڑ رہی، اصل شکل میں بحال کروائیں گے، حافظ نعیم

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے، ہم آئین پاکستان کو اصل شکل میں بحال کروا کر رہیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

حکومت کے پاس ترمیم لانے کے لیے نمبر پورے ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم مشیر رانا سینیٹر ثناء اللہ نے کہاہے کہ حکومت کے پاس ترمیم لانے کے لیے نمبر پورے ہیں۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ حکومت کے پاس ترمیم لانے کے لیے نمبر پورے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اگر افغانستان نے اسلام آباد کی طرف دیکھا تو آنکھیں نکال دیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان نے اسلام آباد کی طرف دیکھا بھی تو ہم ان کی آنکھیں نکال دیں گے۔ ایک بیان میں وزیردفاع نے کہاکہ کابل کے ساتھ ایک معاہدہ طے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

سیشلز کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی شرکت

وکٹوریا (نمائندہ خصوصی) جمہوریہ سیشلز کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے نائب چیئرمین گاؤ یون لونگ نے نو منتخب صدر پیٹرک ہرمنی کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں

چوہدری محمد برجیس طاہر

اسلام امن، بھائی چارے اور انسانیت کا مذہب ہے، چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر، وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مذہب کی آڑ میں شرپسندی، احتجاج اور ملکی بدنامی کا سبب بننے والے عناصر کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ مزید پڑھیں

اسحق ڈار

پاکستان جنوبی اور وسطی ایشیا میں رابطے کا ذریعہ، خطے میں کلیدی حیثیت ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا اوروسطی ایشیا کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے، پاکستان کی خطے میں کلیدی حیثیت ہے۔ اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 مزید پڑھیں