دہشت گردی

چین پاکستان دوستی کو نقصان پہنچانے کے لیے دہشت گردی کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہو گی ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان استوار چاروں موسموں کی دوستی کی جڑیں عوام کے دلوں میں گہرائی تک اتر چکی ہیں اور اس معاملے پر پاکستانی مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی جانب سے فوجیوں کا غیر ذمہ دارانہ انخلا دہشت گردی کی واپسی کا باعث ہے، افغان تجزیہ کار

کا بل (نمائندہ خصوصی)اپریل میں عالمِ اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا تھا، تاہم اس ماہ کے دوران گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تواتر سے بم دھماکے ہوئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں اور مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

دیر تیمرگرہ میں مسجد اور مدرسے پر حملہ کھلی دہشت گردی اور اسلام دشمنی ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ دیر تیمرگرہ میں مسجد اور مدرسے پر حملہ کھلی دہشت گردی اور اسلام دشمنی ہے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے مدرسے پر مبینہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

کسی کو وزیر اعظم بنوانا تو دور کی بات کوئی اکیلا شخص کسی کو رکن قومی اسمبلی بھی نہیں بنواسکتا ‘ گورنر پنجاب

لاہور(گلف آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کسی کو وزیر اعظم بنوانا تو دور کی بات کوئی اکیلا شخص کسی کو رکن قومی اسمبلی بھی نہیں بنواسکتا ،عمران خان اپنی 22سالہ جدو جہد،کارکنوں کی محنت اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج کا دن آرمی پبلک اسکول کے ان بہادر اساتذہ کی یاد دلاتا ہے جو اپنے طالبِ علموں کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سردی کی وجہ سے افغانستان میں صورتحال بھیانک ہو سکتی ہے، افغان چاہتے ہیں توقعات پر پورا اترنے کیلئے تھوڑا وقت دیا جائے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ سردی کی وجہ سے افغانستان میں صورتحال بھیانک ہو سکتی ہے، افغان چاہتے ہیں توقعات پر پورا اترنے کیلئے تھوڑا وقت دیا جائے، افغانستان کی صورت حال پر مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

جس طرح دہشت گردی کو ختم کیا ہے اسی قوت ، طاقت اور جذبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنا ہو گا، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (گلف آن لائن)انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو سربکف ہونا ہو گا، جس طرح دہشت گردی کو ختم کیا ہے اسی قوت ، طاقت اور جذبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنا ہو گا، آج کا مزید پڑھیں

چوہدری سرور

افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تودہشتگردی ،غذائی قلت جیسے مسائل بے قابو ہوجائینگے’ چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑے گی تو وہاں دہشت گردی ،غذائی قلت جیسے مسائل بے قابو ہوجائیں گے ،اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے امت مسلمہ کو ایک پیج پر مزید پڑھیں